انتخابی حلقہ جماعت نشست
WR-25 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست


سیاسی کیریر

عائشہ بی بی، قبائلی ضلع مہمند سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر خیبرپختونخوا اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔