انتخابی حلقہ جماعت نشست
RSW-153 متحدہ قومی موومنٹ خواتین کی مخصوص نشست


سیاسی کیریر

منگلا شرما، متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر امیدوار بنیں اور رکن سندھ اسمبلی بننے میں کامیاب رہیں۔