انتخابی حلقہ جماعت نشست
RSW-135 پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مخصوص نشست


سیاسی کیریر

سعدیہ جاوید، سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن ہیں جو 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے منتخب ہوئیں۔