انتخابی حلقہ جماعت نشست
RSW-137 پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مخصوص نشست


سیاسی کیریر

شازیہ عمر، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔