انتخابی حلقہ جماعت نشست
RSW-144 پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مخصوص نشست


سیاسی کیریر

سیدہ ماروی، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔