انتخابی حلقہ جماعت نشست
RSW-151 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست


سیاسی کیریر

طاہرہ دعا بھٹو کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے جس کی جانب سے وہ 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔