صوبہ ضلع پارٹی حلقہ
خیبرپختونخوا ایبٹ آباد پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ خیبرپختونخوا



سیاسی کیریئر



محترمہ عظمیٰ ریاض، 2018 کے عام انتخابات میں خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔